راولپنڈی (اے بی این نیوز)مری کے علاقے کالی مٹی میں خاتون ڈاکٹر کا جنسی حراسگی کا شکار ہونے کا الزا م، متا ثرہ ڈاکٹر نے محکمہ صحت راولپنڈی کے افسران کو خط لکھ دیا، ڈاکٹر غلام جیلانی خواتین اسٹاف کو زبردستی دوستی کیلئے دباو ڈالتا ہے، متاثرہ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر غلام جیلانی خواتین ڈاکٹرز کے ساتھ نازیبا حرکات کرتا ہے، متاثرہ ڈاکٹرایسے ماحول میں کام کرنا خواتین ڈاکٹرز کے لیے کافی مشکل ہے، متاثرہ ڈاکٹرمتاثرہ خاتون ڈاکٹر مری کے بنیادی مرکز صحت میں تعینات ہےمحکمہ صحت راولپنڈی نے خاتون ڈاکٹر کی شکایات پر انکوائری کا آغاز کر دیا۔
