اہم خبریں

پاک فوج نے مستوج ،شندور نالوں پرقلیل مدت میں پلوں کی تعمیرمکمل کردی

گلگت (اے بی این نیوز)مستوج شندور نالے پر پلوں کی تعمیرگلیشئر پگھلنے سے سیلاب کے باعث شیداس اور ہرچن سڑک مستوج شندور میں شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،بارش، گلیشیئرپگھلنے اور شندور فیسٹیول کیلئے آنے والے سیاحوں اور مقامی لوگوں کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے پل کی تعمیر کو یقینی بنایا گیا۔پاک فوج کا فوراً شیداس اور ہرچن نالہ پر پلوں کی تعمیر کا آغاز کیا گیا اور کم سے کم عرصے میں مکمل کر دیا گیا۔پاک فوج کی دن رات انتھک محنت اور کوششوں سے لکڑی کے پل کو 5 جولائی سے جبکہ اسٹیل پل کو 8 جولائی سے ٹریفک کیلئے مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں