اہم خبریں

آئی سی سی کا اجلاس ، ذکاء اشرف آج ڈربن جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے ڈربن جائیں گے۔ واضح رہے کہ ذکاء اشرف لاہور سے ڈربن کیلئے روانہ ہوں گے ، ان کے ہمراہ سی اوسلمان نصیر ہوں گے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی میزبانی کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں