کوئٹہ ( اے بی این نیوز) بلدیاتی انتخابات کے دوران سرفراز پینل کے حمایت یافتہ وڈیرہ غلام نبی شمبانی چئیرمین منتخب ہو گئے،میر جمال خان کلپر وائس چئیرمین منتخب ہوئے، دونوں کامیاب امیدواروں کو سینٹر میر سرفراز بگٹی کی حمایت حاصل تھی۔