اہم خبریں

مظفرآباد و گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش

مظفرآباد(  اے بی این نیوز     )مظفرآباد و گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے،بارش شروع ہوتے ہی متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے،محکمہ موسمیات کے مطابق
بارشوں کا سلسلہ تین دن جاری رہے گا۔

متعلقہ خبریں