اہم خبریں

کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے 35 اضلاع کے ڈسٹرکٹ کونسلز کے ممبران کی حلف برداری اور انتخابات کل ہونگے

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز    )کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے 35 اضلاع کے ڈسٹرکٹ کونسلز کے ممبران کی حلف برداری اور انتخابات کل ہونگے ،الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،
35اضلاع کے ڈسٹرکٹ کونسلز کے 1266 ممبران اپنا حق رائے دئی استعمال کریں گے، صوبائی الیکشن کمشنر نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ کونسلز کے ممبران کی حلف برداری اور چیرمین اور وائس چیرمین کے انتخابات کل 6 جولائی کو ہونگے پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک جاری رہے گی

متعلقہ خبریں