اہم خبریں

ایف آئی اے نے پرویز الہٰی کے مبینہ فرنٹ مین کے ساتھ گفتگو کا آڈیو ریکارڈ حاصل کر لیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )ایف آئی اے نے پرویز الہٰی کے مبینہ فرنٹ مین کے ساتھ گفتگو کا آڈیو ریکارڈ حاصل کر لیا ،آڈیومیں پرویزالہٰی ، چوہدری زمان سے پیسے پہنچانے کی بات کررہے ہیں،ایف آئی اے نے آڈیو ریکاڈنگ فرانزک کیلئے بھجوا دی، چوہدری زمان کی جیو فسننگ بھی کر لی گئی،ایف آئی اے کے مطابق چوہدری زمان کی پرویز الہٰی کی مبینہ بیوی کے گھر 71بار موجودگی بھی ثابت ہوگئی،انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پولیس پرحملے کے کیس میں پرویزالہٰی کی درخواست ضمانت مستردکردی

متعلقہ خبریں