اہم خبریں

القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس ، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں توسیع کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ میں13 جولائی تک ضمانت میں توسیع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے توشہ خانہ میں 5 لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 13 جولائی تک توسیع کردی گئی۔

متعلقہ خبریں