اہم خبریں

پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف 10مقدمات کی آج سماعت ہوگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف آج 10مقدمات کی سماعت ہوگی۔ اسلام میں درج مقدمات کی سماعت اسلام کچہری کی بجائے اسلام جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہو گی ۔ اس حوالے سے چیف کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ کیس جبکہ اے ٹی سی میں 3 مقدمات کی سماعت آج ہو گی ۔

متعلقہ خبریں