اہم خبریں

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس، ریلوے سے متعلق مختلف امور زیر بحث آئے،ایم ایل ون منصوبہ پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور،سبی ۔ ہرنائی سیکشن پر جاری کام کی رفتار پر اظہار اطمینان کیا گیا،سبی ۔ ہرنائی ٹرین آپریشن بحالی کو یقینی بنانے کی ہدایت،ابتدائی پائلٹ پراجیکٹ پر 15کوچز کی برانڈنگ پر کام اسی مہینے شروع کرنے کی ہدایت سٹیل شاپ مغل پورہ میں الیکٹرک آرک فرنس کی تنصیب 25جولائی تک مکمل کر لی جائے گی، اعلامیہ ریلوے کے مطابق فرنس چلنے سے سٹیل شاپ کی پیداوار میں اضافہ اور معیار میں بہتری آئے گی،لینڈ رولز کی کابینہ منظوری پر اپڈیٹ اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا

متعلقہ خبریں