اہم خبریں

عیدسے پہلے جانوروں کی خریداری کا آخری روز،کسی نے قربانی کیلئے جانور خرید لیاتو کو ئی تلاش میں

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عیدسے پہلے جانوروں کی خریداری کا آخری روز،کسی نے قربانی کیلئے جانور خرید لیاتو،کوئی مرضی کاجانوتلاش کرنے کی امیدپرمنڈیوں میں پہنچ گئے ،بھاؤ تاؤ عروج پر،،بیوپاریوں کوبھی جانوربیچنے کی جلدی ، شہریوں کو کم سے کم دام میں تگڑے جانور کی تلاش ، ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں رونقیں بھی بڑھ گئیں، ،جانورگھرلے جانے والے شہری اب قصائیوں کی تلاش میں نکل پڑے ،،قصائیوں نے بھی نخروں کی چھریاں تیزکرلیں،،مہنگائی کابہانہ بناکرجانورذبح کرنے کے ریٹ بڑھالئے۔

متعلقہ خبریں