اسلام آباد ( اے بی ایننیوز )پاکستان تحریک انصاف کہ مرکزی رہنما اور سابق پارلیمانی سیکرٹری چوہدری محمد عدنان نے کہا کہ 09.مئی کو ایک گھناؤنا کھیل کھیلا گیامیں 09 مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتا ہوںجو بھی افراد 09 مئی کے واقعات میں ملوث ہیں،، انہیں سخت سے سخت ترین سزا ملنی چاہیےمیں نے 25 اپریل کو ہی اپنے علاقے سے آزاد الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا تھامیں نے اپنی پارٹی سے بہت سے امور پر بات کی،، لیکن بات نہیں مانی گئیجب نومبر میں حقیقی آزادی مارچ لایا گیا میں نے اسکی مخالفت کیمیں نے آواز اٹھائی کہ پورا پنڈی شہر، اسکی سڑکیں بند کر کے آپ حقیق آزادی مارچ نہیں لا سکتےافواج پاکستان قوم کا فخر تھی،جن بھی ریاستی اداروں پرحملے ہوئے، میں بھرپور مذمت کرتا ہوںدو افراد نے پنڈی میں پیسے کی سیاست کی ہےجنہوں نے اربوں روپے کا فائدہ اٹھایا ہےمیں نے کبھی اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا،وہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ آنے والا وقت آزاد امیدواروں کا ہے،ہمیں قومی یکجہتی کو اپنانا ہوگا،،الیکشن میں قوم جسے منتخب کرے وہ قوم کی خدمت کرےمیں نے آنے والے وقت میں آزاد الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے،آنے والا وقت میں شخصیات کا الیکشن ہوگاماضی میں پنڈی مسلم لیگ ن کا گڑھ تھا، اس سے پیلے پیپلز پارٹی کا،، تحریک انصاف کا ووٹ عارضی ہےمجھ پر صرف اپنے حلقے کی عوام کا دباؤ ہے، اس کے علاوہ کسی کا دباؤ نہیںپارلیمنٹرین عوامی نمائندے ہوتے ہیں،، کرپشن کو اس سسٹم سے ختم کرنا ہوگااگر کرپشن کا پیشہ پنڈی کی فلاح و بہبود پر لگے تو تعلیم صحت اور شعبوں کے نظام بہتر ہوتےجو چہرے نئی سیاسی جماعتوں کا لبادہ اوڑھے عوام کے آرہے ہیں، یہی معاشرے کا سب سے بڑا ناسور ہےپاکستان تحریک انصاف کا سب سے بڑا نقصان انکے مڈل کلاس سپورٹر کو ہوا ہے، کوئی بھی شخص ملک کے فیصلے اکیلا نہیں کر سکتا،لیڈر وہ ہوتا ہے جو سب کے ساتھ بیٹھ کر فیصلے کرے، ہمیں ایسے سیاسی لیڈر کی ضرورت ہے، جو سب کو ساتھ لے کر چلے،ملک کوئی بھی اکیلا شخص نہیں چلا سکتا۔















