اہم خبریں

عسکری ٹاور جلاؤ گھراو اور حملہ کیس ،اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں عسکری ٹاور جلاؤ گھراو اور حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی۔ سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع ،،عدالت نے اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا

متعلقہ خبریں