اہم خبریں

جناح ہاؤس حملہ کیس،عمرسرفراز چیمہ کی اہلیہ کو آج عدالت میں پیش کیا جائےگا

عدالت نے سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کے اہلیہ رابعہ سلطان کو شناخت پریڈ کیلئے چار روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد پیش کیا جائے گا،عدالت نے شناخت پریڈ کیلئے چار روزہ جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھیج رکھا ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے سماعت کرے گی۔رابعہ سلطان نے اپنے شوہر عمر سرفراز چیمہ سے ملاقات کیلئے انسداد دہشت گردی عدالت آئی تھی۔عدالت سے واپسی پر پولیس نے رابعہ سلطان کو حراست میں لیا تھا۔

متعلقہ خبریں