بنوں:نالہ کاشوپل کے قریب مدرسے کی چھت گرگئی، دو طالبعلم جاں بحق ہوگئے ۔ جبکہ متعدد بچے زخمی ہیں ۔ حادثے کی خبر ملتے ہی مقامی افراد کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی ، شہریوں ن ملبے سے چارطلباء کونکال لیا ، زخمی طلبا کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مقامی لوگ اپنی مددآپ کے تحت ادادی کاموں میں مصروف ہیں،ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم پہنچ گئے۔ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دبے بچوں کی تلاش جاری ہے
