اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، چند مقامات پر موسلا دھار بارش،ژالہ باری بھی متوقع ،بالائی ووسطی پنجاب،خطۂ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ، شمالی/مشرقی بلوچستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش،شمالی/مشرقی بلوچستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش/ژالہ باری کی بھی توقع،بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش/ژالہ باری کی بھی توقع ہے
