اہم خبریں

سابق وفاقی وزیرمذہبی امور نورالحق قادری کیخلاف مقدمہ درج

پشاور ( اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ مقدمہ تھانہ لنڈی کوتل میں درج کیا گیا ۔ جمرود کے رہائشی نے نورالحق قادری کیخلاف درج کروایا ۔ درخواست کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیرمذہبی امور نور الحق قادری نے عدلیہ اور پاک فوج کیخلاف غیر اخلاقی الفاظ استعمال کئے ۔ مدعی مقدمہ ، سابق وزیر نے ایک ویڈیو میں ملکی اداروں کیخلاف نعرہ بازی کی اور لوگوں کو اُکسایا ۔

متعلقہ خبریں