اہم خبریں

سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے 11 ارب سے زائد کے منصوبے ہونگے،وزیر خزانہ

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر تےہو ئے وزیرخازنہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ کا آئیڈیا میں نے دیا تھا 2008 میں اتحادی حکومت میں بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کا آئیڈیا میں نے پیش کیا تھا،ایک اچھا آئیڈیا آپ پیش کریں اللہ اس میں برکت ڈالتا ہےشازیہ مری اس پروگرام کو چلانے کے لیے بہت محنت کر رہی ہیںاسلامی مملکت کا فرض ہے کہ خواتین کی مدد کریں یہ بجٹ آئٹم نہیں ہے، خدمت عبادت ہےسیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے کیا فیصلے ہوئے اس کا سب پوچھتے ہیں80 ارب روپے اِنکم سپورٹ پروگرام کے تحت دیئے گئےسیلاب کے بعد ایک باڈی بنی جس میں حکومتی اداروں کے ساتھ عالمی ادارے تھےاسلامی مملکت کا فرض ہے کہ خواتین کی مدد کریں سیلاب متاثرین میں 18 ارب روپے تقسیم کیے گئے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے این ڈی ایم اے کیلئے 12 ارب کیلئے منظوری دی ،سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے 11 ارب سے زائد کے منصوبے ہونگے

متعلقہ خبریں