اہم خبریں

موسمی شدت پر ریسکیو راولپنڈی نے ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )شدید گرمی اور تیز دھوپ میں عوام گھروں سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں،سر اور گردن کو برراست سورج کی روشنی سے بچائیں،ان دنوں عوام غیر ضروری سفر نہ کریں، سفر ضروری ہو تو سر اور گردن کو ڈھانپ کر باہر نکلیں،ہیٹ اسٹروک سے بچیں، پانی زیادہ سے زیادہ پئیے، ہلکے رنگوں کے ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنے، مصالحہ دار اور چکنائی والی چیزیں کھانے سے پرہیز کریں۔

متعلقہ خبریں