اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد اور ملتان ہوائی اڈوں پر قبل از حج فلائٹ آپریشن مکمل،تمام 79 پروازیں روڈ ٹو مکہ پروگرام کے تحت اپریٹ ہوئیں اناسی 79 پروازوں کے ذریعے 26000 عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا گیایہ پروازیں پی آئی اے، سعودی ایئر لائنز، ایئر بلیو اور سیرین ایئر نے چلائیں سعودی حکام نے اس منصوبے کو کامیاب بنانے میں پاکستان کی معاونت/سہولیات کا خصوصی شکریہ ادا کیامزید 11000 زائرین نجی پروازوں میں اسلام آباد ایئرپورٹ سے ارض مقدس روانہ ہوئےملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کل 7944 عازمین حج 28 طے شدہ پروازوں سے روانہ ہوئے
سرکاری حج سکیم کے تحت 6457 نے 20 شیڈولڈ پروازوں میں سفر کیا۔
