اہم خبریں

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا 7رکنی بینچ بنادیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز نے اعتراضات کے بعد عدالتی بینچ سماعت مکمل کیے بغیر اٹھ گیا۔دوران سماعت سپریم کورٹ کے 2ججز نے خود کو بینچ سے الگ کرلیا ،چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے 7 رکنی بینچ تشکیل دیدیا۔

متعلقہ خبریں