اہم خبریں

گولڑہ موڑ نزد ا،ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق

راولپنڈی(  اے بی این نیوز  )گولڑہ موڑ نزد ای ایم ای کالج پشاور روڈ, ٹریفک حادثہ، ہوا،ابتدائی معلومات کے مطابق دو افراد جاں بحق ہو گئے ،فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا،
ترجمان ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہو نے والے دونوں افراد ٹرک کے ٹائروں کے نیچے آ گئے ہیں، نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ خبریں