اہم خبریں

شاہد خاقان عباسی نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے

لندن ( اے بی این نیوز   ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے ،وہان انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران ملک کی موجودی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی،یہ ملاقات حسن نواز کے آفس میں ہو ئی،شاہد خا قان عباسی نے کچھ اپنے تحفطات کے حوالے سے بھی نواز شریف کو آگاہی کرائی۔

متعلقہ خبریں