اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد شاہ محمود قریشی،اسد عمر کیخلافتھانہ ترنول میں درج مقدمے کا معاملہ ،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے شاہ محمود قریشی ، اسد عمر کی ضمانت خارج کردی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹرہنما تحریک انصاف اسد عمر، شاہ محمود قریشی کی ضمانت خارجضمانت خارج ہوتے ہی دونوں رہنما کچہری سے جلدی میں روانہ ہوگئے۔ضمانت مسترد ہونے پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر ایف ایٹ کچہری سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔
