اہم خبریں

پاکستان میں وبائی امراض میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت کا بڑا انتباہ جاری

پاکستان میں وبائی امراض میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت کا بڑا انتباہ جاری
اسلام آباد( اے بی این نیوز)عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جون 2022سے جون 2023 تک پاکستان میں پھیلنے والی بیماریوں کےاعدوشمار سامنے آگیےعالمی ادارہ صحت کی جانب سے سچوئشن رپورٹ آف ایمرجنسی نے اعدوشمار جاری کر دیئے۔صوبہ سندھ پر قدرتی آفات اور وبائی امراض کے بادل سب سے زیادہ منڈلاتے ریےگزشتہ ہفتے میں ملیریا کے 51ہزار 764 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ مجموعی طور پر اب تک ملیریا کے 7 لاکھ 8 ہزار 383 کیسز رپورٹ، ملیریا سے 51 ڈسٹرکٹ متاثرمثبت کیسز کی شرح 6اعشارہ 82 ریکارڈ، خسرہ سے 152 ڈسٹرکٹ متاثر 7ہزار 622 کیسز رپور ٹ ،خسرہ سے متاثرہ اضلاع میں 66 اموات ہوئی ، پاکستان میں سیلاب سے 90 ڈسٹرکٹ متاثرہ 12 ہزار 867 لوگ ز خمی ،سیلاب سے 1ہزار 738 اموات ہوئیں ۔ 10 ڈسٹرکٹ متاثر ,9 ہزاز 343 ٹیسٹ کیے گیے 62 کیسز میں سے 58 کیسز سندھ سے رپورٹکووڈ 19 کے مجموعی طور پر 15 لاکھ 81 ہزار 196 کیسز رپورٹ کرونا سے ملک بھر 30 ہزار اموات رپورٹعالمی ادارے صحت کی جانب سے پاکستان بھر میں 431 ای پی آئی سنڑ کے انفرسٹکچر میں تعاون جاری۔

متعلقہ خبریں