عدالت نے اعظم سواتی کو اشتہاری قراردیدیا، کارروائی کرنے کا حکم
اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت میں سماعت، پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس میں ایم پیشرفت ،عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کرنے کا حکم دےدیااعظم سواتی کی مسلسل عدم پیشی کے باعث اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا حکم دیاگیاایف آئی اے نے اعظم سواتی کی دونوں رہائشگاہ پر وارنٹ کی تعمیلی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دیاعظم سواتی کو فردجرم عائد کرنے کے لیے آج اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے طلب کررکھاتھااسپیشل جج سینٹرل نے اعظم سواتی کو 24 جولائی کو پیش ہونے کا حکم دےدیااعظم سواتی کی رہائشگاہ، محلے اور عدالت کے باہر اشتہاری قرار دینے کا اشتہار چسپاں کیاجائےگا۔
