اہم خبریں

وفاقی وزیرمذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود سعودی عرب روانہ ہوگئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود پی آئی اے کی پرواز PK-731 سے جدہ روانہ ہوگئے۔وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود سعودی عرب میںعمرہ کی ادائیگی کریں گےوزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود عمرہ ادائیگی کے بعد حج آپریشن کا جائزہ لیں گے۔وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کرینگے ۔حج کے دوران حجاج کرام سے ملاقاتیں اور انکی خدمت میں مصروف رہیں گے۔

متعلقہ خبریں