اہم خبریں

جناح ہاؤس حملہ کیس ، گول کیپر شمائلہ ستار بھی گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک) جناح ہاؤس حملہ کیس ،پی ٹی آئی کارکنوں کو پکڑنے کا سلسلہ جاری، گول کیپر شمائلہ ستار بھی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر ،شمائلہ ستار کو رفتار کرلیا گیا،ان کا نام جیوفنسنگ کی حتمی فہرست میں آنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ، ان کی شناخت ، جناح ہاؤس کے باہر لگے کیمروں اور موبائل فوٹیجز سے ہوئی،انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ خبریں