اہم خبریں

نواز شریف کی قیادت میں ملک کو مشکلات سے نکالیں گے، امیر مقام

اسلام آباد (  اے بی این نیوز ) نواز شریف کی قیادت میں ملک کو مشکلات سے نکالیں گے، اتحادی حکومت کو عوام کے مسائل سے آگاہی ہے، آج سے بہت سے راہنماوں نے ن لیگ میں سمالیت اختیار کی ہے، آپ کام کریں الیکشن قریب ہیں ،ہم خود بھی عوام کی بھالئی کیلئے کام کرین گے،ایک نالائق سخص نے اس ملک کو مشکل سے دو چار کیا ،ہم سب نے مل کر اس شخص کو پاکستان کی سیاست سے باہر کر نا ہے ۔ وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام ن لیگ کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے، انہوں نے کہا کہ شہباز ریف نے مشکل حالات کا سا منا کیا اور مشکلات پر قابو پایا،انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار نے بہترین بجٹ پیش کیا، وزیر اعظم بھی اجلاس میں پہنچ گئے،مرین نواز بھی کچھ دیر بعد خطاب کریں گی۔

متعلقہ خبریں