اہم خبریں

ڈالرمزید51پیسے مہنگا،اوپن مارکیٹ میں226.94روپے پربند ہوا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔آج بھی کاروبار کے دوران امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 51 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔آج بھی کاروبار کے دوران امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 51 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ۔ڈالر کی روپے کے مقابلے میں پوزیشن آج مزید مستحکم ہوئی۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں