اہم خبریں

گاڑی کوحادثہ

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کوحادثہ پیش

چکوال ( اے بی این نیوز    )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کا حادثہ درپیش،حادثہ میں راجہ پرویز اشرف محفوظ رہے، سپیکر قومی اسمبلی کے قافلے کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،راجہ پرویز اشرف مندرہ چکوال روڈ سے اسلام آباد آرتہے تھے کہ راستے میں حادثہ پیش آگیا۔

متعلقہ خبریں