اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے بپرجوائے طوفان سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دیدی۔ کمیٹی میں وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی،وزیر پاور اور وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام سید امین الحق شامل کمیٹی میں متعلقہ اداروں کے سربراہان کو بھی شامل کیا گیا ہےکمیٹی طوفا ن سے عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرے گیکمیٹی سمندری طوفان کے ٹکرانے ، پیدا صورتحا ل اور نقصانات کا بھی جائزہ لے گی
