اسلام آباد(اے بی این نیوز)9مئی کو پرتشدد واقعات کا معاملہ اینکرصابرشاکر،معیدحسن پیرزادہ،سیداکبرحسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ تھانہ آبپارہ میں انسداددہشت گردی اوربغاوت کی دفعات کےتحت درجمقدمہ شہری ماجدمحمودکی درخواست پرتھانہ آبپارہ میں درج کیاگیاہے9مئی کوملوڈی میں مشتعل افرادبراہ راست ملزمان سےویڈیوکےذریعےہدایات لےرہےتھےملزمان نےویڈیوپیغامات اورسوشل میڈیاکےذریعےسادہ لوح لوگوں کواکسایا،عسکری تنصیبات پرحملہ کرکےملک میں بغاوت اورانتشارپھیلاناچاہ رہےتھے،ملزمان منظم سازش کےذریعےغیرملکی اوردشمن ایجنسیوں کےآلہ کاربنےہوئےہیں۔
بریکنگ نیوز: یوٹیوبر عادل راجہ کولندن میں گرفتار کرلیا گیا#ABNNews #AdilRaja #Breaking @soldierspeaks @MaleehaHashmey @PTIofficial @MoeedNj @SHaiderRMehdi pic.twitter.com/2UCVYlgTrB
— ABN NEWS (@abnnewspk) June 14, 2023