اہم خبریں

وزیر مملکت اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا سراج الحق کے بیان پر رد عمل

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سراج الحق کو اس وقت جمہوریت یاد آتی ہے جب ملک میں جمہوریت ہوتی ہے ، صدر آصف علی زرداری نے 1973 کے آئین کو اصل صورت میں بحال کیا، صدر آصف علی زرداری نے جمہوریت کا تحفظ کیا اب جمہوریت مستحکم ہو رہی ہے، وزیر مملکت اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے سراج الحق کے بیان پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا سراج الحق صاحب آپ کی جماعت آمروں کے دور میں سکھی اور خوشحال رہتی ہے ،کراچی کی میئر شپ کو کیک نہیں ہے جو جماعت اسلامی کو خیرات میں دیا جائے۔

متعلقہ خبریں