اہم خبریں

ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہاہے،بجٹ پر حکومت کی اپنے ماہرین بھی متفق نہیں،شاہ محمودقریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہاہے،بجٹ پر حکومت کی اپنے ماہرین بھی متفق نہیں،شاہ محمودقریشی کی میڈیا سے گفتگو کہا نو مئی کو میں کراچی میں تھا،،اسلام آبادمیں بے بنیاد مقدمات درج کئے گئے،شاہ محمود قریشی کی تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں 4جولائی تک ضمانت منظور،،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے 10ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔

متعلقہ خبریں