اہم خبریں

بجٹ 24-2023 نوجوان کی ترقی ،کاروبار اور روزگار کا تاریخی بجٹ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )بجٹ 24-2023 نوجوان کی ترقی ،کاروبار اور روزگار کا تاریخی بجٹ ہے، وزیراعظم کا بیان کہا آئندہ مالی سال پاکستان اور عوام کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہوگا، صنعت، زراعت، آئی ٹی، توانائی کے شعبوں میں تیزی سے ترقی اور معاشی استحکام کا بجٹ ہے،نوجوانوں کا مستقبل سنوارنا میری اولین ترجیح ہے،،بجٹ کے ذریعے زرعی شعبے کیلئے مراعات جاری رکھیں گے

متعلقہ خبریں