اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی،ہم نے پہلے ایک قانون معطل کیا، دوبارہ ایک اور قانون معطل نہیں کر سکتے،،ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈر کیس کا فیصلہ ہونے تک پنجاب الیکشن نظر ثانی کیس زیر التوا رکھیں گے،چیف جسٹس کے ریمارکس،دوقوانین میں مطابقت بالکل الگ بات ہے،،،قوانین میں مطابقت ہونا خلاف ورزی قرار نہیں دیا جاسکتا،، جسٹس منیب کے ریمارکس،سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔