اہم خبریں

عسکری ٹاور حملہ کیس ، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) عسکری ٹاور حملہ کیس ، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کی۔اسد عمر عبوری ضمانت ختم ہونے کے بعد عدالت کے سامنے پیش ہوئے لیکن خاضری کے بعد عدالت نے انہیں جانے کی اجازت دیتے ہوئے عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع کردی ۔

متعلقہ خبریں