اہم خبریں

چیئرمین تحریک انصاف سمیت دیگر رہنمائوں کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

چیئرمین تحریک انصاف سمیت دیگر رہنمائوں کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور (اے بی این نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کا معاملہ تحریک انصاف کے چیئرمین کی دو مختلف مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر درخواست کی سماعت آج ہوگی عدالت نےتحریک انصاف کے چیئرمین کی 2 عبوری درخواست ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ہےانسداددہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے درخواست ضمانتوں پر فیصلہ سنائیں گےتحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف 140 مقدمات قائم ہیں جن میں سے لگ بھگ چالیس دہشت گردی قانون کے تحت بنے ہیں،موقف وکیل شامل تفتیش ہونا چاہتا ہوں پولیس کی جانب سے گرفتاری کا خدشہ ہے، چیئرمین تحریک انصاف موقفعدالت دونوں مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر کے پولیس کو گرفتاری سے روکے،استدعا چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف تھانہ ریس کورس میں دہشتگردی دفعات کے تحت تین مقدمات درج ہے

متعلقہ خبریں