اہم خبریں

نیب نے بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں آج طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیب نےپی ٹی آئی چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کی مبینہ کرپشن کیس میں آج صبح 11 بجے طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس زمان پارک میں موصول ہو گیا، بشریٰ بی بی کو تفتیش کیلئے بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت ہے ۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی اہلیہ گزشتہ سماعت پر بھی پیش نہیں ہوئیں تھیں ۔

متعلقہ خبریں