اہم خبریں

طوفان کے رخ میں تبدیلی، کراچی بڑے نقصان سے بچ گیا، بھارتی گجرات خطرے سے دوچار

کراچی (اے بی این نیوز)چیف میٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ طوفان کراچی سے 500 کلو میٹر دور ہے۔ طوفان کے رخ میں تبدیلی،شمال مغرب کی جانب 14 تاریخ تک یہ شمال اور مغرب میں رہے گا14 جون کے بعد پھر شمال مشرق کی جانب جائے گا 14 جون کے بعد یہ طوفان بھارتی ریاست گجرات کی جانب جائے گا۔ طوفان گجرات کو ہٹ کرے گا۔ طوفان ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی کے قریب سے گزرے گا ٹھٹھہ میں تیز ہواؤں اور تیز بارش کا امکان ہے کراچی میں 14 جون کو ہلکی بارش تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں کراچی میں 15 اور 16 جون کوگرج چمک اور تیزہوا کے ساتھ ہلکی اور کہیں کہیں تیز بارش کا امکان ہے

متعلقہ خبریں