راولپنڈی ( اے بی این نیوز)اے بی این نیوز کی خبر پر فوری ایکشن،، واسا حکام نے مرشدٹاون راولپنڈی کا واٹر فلٹریشن پلانٹ فوری مرمت کرا دیا،واسا حکام کی جانب سے فلٹریشن پلانٹ کے ٹوٹے نلکے لگا دئیے گئے ،فلٹریشن پلانٹ کے 4 نلکوں میں پانی کی سپلائی بحال کر دی گئی اے بی این نیوز نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی خستہ حالی پر خبر نشر کی تھی۔
