اسلام آباد ( اے بی این نیوز)حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،حکمران لوگوں کو حقیر سمجھتے ہیں،پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا بیان کہا جب ظالم حکومت اپنے مخالفین سے خوفزدہ ہے،پولیس نے شاندانہ گلزار کی والدہ کے گھر چھاپہ مار کر موبائل چھین لیا،،،یہ امپورٹڈ فاشست حکومت اور کتنی پستی کاشکار ہوگی۔
