اہم خبریں

زرمبادلہ کی بہتری کیلئے جو پیسے بیرون ملک ہیں وہ ملک میں رکھیں،چیف جسٹس

اسلام آباد (   )ملک کو مالی مشکلات کا سامنا،زرمبادلہ کی بہتری کیلئے جو پیسے بیرون ملک ہیں وہ ملک میں رکھیں،چیف جسٹس کے بیرون ملک اثاثوں پر ٹیکس نفاد کیخلاف درخواستوں پر ریمارکس،سپریم کورٹ نے بیرون ملک اثاثوں پر 100 فیصد ٹیکس ادا کرنے کی ایف بی آر کی استدعا مستردکردی،،فریقین کو غیرمنقولہ جائیدادوں پر50 فیصد ٹیکس ادا کرنے کا حکم ،،،سپریم کورٹ نے بھونگ انٹر چینج کی تعمیر سے متعلق کیس نمٹا دیا،،،کیس مناسب فورم پر لے جانے کی ہدایت۔

متعلقہ خبریں