اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی 14 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔چئیر مین پی ٹی آئی کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے کچہری روانگی کی تیاریوکلا نے کہا ہے کہ پانچ منٹ رک جائیں۔
چیئر مین پی ٹی آئی نے کہا دس منٹ اور دیکھ لیتے ہیں۔ سوا دو بجے نکل جائیں گے۔ڈیرہ غازی خان میں مقدمہ درج ہے، وکیل چیئرمین تحریک انصاف،گزارش ہے کہ تین ہفتوں کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی جائے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چودہ دن کافی وقت ہوتا ہے، اسکے دوران متعلقہ عدالت سے رجوع کریں،
