اہم خبریں

روسی جہاز تیل لے کر کراچی پہنچ گیا،آئل منتقلی کا عمل شروع

کراچی(اے بی این نیوز) روسی خام تیل سے لدے جہاز پیور پوائنٹ سے خام تیل کی منتقلی کا عمل شروع کر دیا گیا ۔منتقلی کا عمل 10 بج کر 24 منٹ پر شروع کیا گیا ۔روسی جہاز سے خام تیل کی منتقلی پی آر ایل ٹینک میں کی جا رہی ہے ۔خام تیل کی منتقلی کا عمل 26 سے 30 گھنٹوں میں مکمل ہو جائے گا۔

متعلقہ خبریں