اہم خبریں

مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالا نیٹ ورک بے نقاب، پانچ افراد گرفتار

پشاور(اے بی این نیوز)مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالا نیٹ ورک بے نقاب۔5افراد گرفتار،پشاور:محکمہ خوراک خیبر پختو نخوا کی چر گانو چوک میں بڑی کارروائی،کارروائی کے دران مختلف گوداموں اور دوکانوں سے 13سو مردہ مر غیاں برآمد،کارروائی کے دوران شہر کو مردہ مر غیاں سپلا ئی کرنے والا نیٹ ورک سرغنہ سمیت گرفتار،گرفتار تمام ملزما ن کو تھا نہ فقیرہ آباد پو لیس کے حوالے کر کے 14دن کے لیے جیل منقل کر دیا،کارروائی کے دوران برآمد ہو نے والی تمام مردہ مرغیاں کو مو قع پر تلف کر دیا۔وراک کے نام پر ذہر بیچنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

متعلقہ خبریں