اہم خبریں

ماضی میں نیب کوسیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیاگیا،چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد بٹ

لاہور(اے بی این نیوز)چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد بٹ کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کیسز میں ریکوریز بڑھ رہی ہیں،ماضی میں نیب کوسیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیاگیا۔نیب کی ساکھ بحال کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں،دھوکہ دہی کے متاثرین کی رائےمد نظر رکھ کر پالیسی مرتب کی جائے گی،متاثرین کی مدد کیلئے نئی پالیسی بنا رہے ہیں،ہماری اصلاح اور نقطہ چینی بھی کی کیجئے،ہمارا کوئی فیورٹ نہیں، کوئی دشمن نہیں،نیب کو کھویا ہوا مقام دلائیں گے،ہمارا مقصد جرائم کا خاتمہ کرنا ہے،نیب افسران کم سے کم وقت میں کیسز نمٹائیں،ماضی میں نیب کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیاگیا،قوم نے ہمیں جو ذمہ داری دی ہے اس کوپورا کریں گے

متعلقہ خبریں