اسلام آباد(اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وفاقی وزراکہتےہیں امریکہ مخالف بیانیہ کی وجہ سے آئی ایم ایف کیساتھمعاہدہ نہیں ہورہا۔وزیراعظم کہتےہیں اس مہینے میں معاہدہ ہوجائےگااگرنہ ہواتوقوم کواعتماد میں لیں گے۔وزیرخزانہ کہتے ہیں آئی ایم ایف سیاست کررہاہےاسکی پرواہ نہیں یہ ملک چلارہےہیں یاآڑھت منڈی ۔عوام کو2وقت کی روٹی نہیں مل رہی وہ حکمرانوں کی باتوں میں نہیں آرہے۔
وزراکہتےہیں امریکہ مخالف بیانیہ کی وجہ سےIMFکامعاہدہ نہیں ہورہاوزیراعظم کہتےہیں اس مہینے میں ہوجائےگااگرنہ ہواتوقوم کواعتماد میں لیں گےوزیرخزانہ کہتے ہیںIMFسیاست کررہاہےاسکی پرواہ نہیں یہ ملک چلارہےہیں یاآڑھت منڈی عوام کو2وقت کی روٹی نہیں مل رہی وہ حکمرانوں کی باتوں میں نہیں آرہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 12, 2023
بھٹوکی دھاندلی پربھی لوگوں نے صوبائی الیکشن کا بائیکاٹ کیا تھاجن کاجینامرنااسلام اورپاکستان کیلئےہےوہ آخری سانس تک مقابلہ کریں گے۔اللہ اورعدلیہ پاکستان کواس سیاسی جہنم سےنکالیں گی ۔بریانی والی جلسیاں بےنتیجہ ثابت ہوں گی، پی ڈی ایم کی شکست یقینی ہے۔ آٹادال چینی بجلی گیس کابل لوگ دیکھ سکتےہیں خریدنہیں سکتے۔یہ9مئی کے واقعے کو بیانیہ بناکےالیکشن کی طرف جائیں گےجب بھی اقتدارسےاترتےہیں شہبازشریف اورزرداری بیمارہوجاتے ہیں بجٹ کےاعدادوشماردحقائق کےبرعکس ہیں ابھی حقیقی کنگ پارٹی کا فیصلہ نہیں ہواpppکے جال میں کوئی بڑی مچھلی نہیں پھنسی تارکین وطن کو ڈرانےدھمکانےسےترسیلات مزیدکم ہوں گی۔