لاہور(اے بی این نیوز)سیشن کورٹ لاہور میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کا مقدمہ مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی سمیت آٹھ ملزمان کی عبوری ضمانت پر سماعت آج ہوگی ۔ عدالت نے مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی سمیت آٹھ ملزمان کی عبوری ضمانت میں آج تک توسیع کر رکھی ہےعدالت نے فیریقین کے وکلا کو حتمی بحث کیلئے طلب رکھا ہےعدالت نے ایف آئی اے تفتیشی افیسر کو آج رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے رکھا تھا ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے کیس پرسماعت کرے کیملزمان میں تحریم الہی ،زارا الہی ،احمد فاران عتیق الرحمان ،شجاع الدین سمیت دیگر ملزمان عدالت پیش ہونگیملزمان کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کررکھا ہے
